فیصل آباد میں 90کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا نذر آتش
کسٹم انٹیلی جنس نے موبائل فون،چھالیہ،منوعہ ادویات تلف کیں
فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ موبائل فون، چھالیہ اور ممنوعہ ادویات تلف کیں۔
فیصل آباد میں نان کسٹم پیڈ موبائل فونز اور ممنوعہ ادویات کے انبار سمیت اسمگل شدہ 300 ٹن سے زائد اشیا کو آگ لگا دی گئی۔
تلف کے جانےوالی اشیا میں ایک سو ساٹھ ٹن چھالیہ، نوے ٹن چائنیز نمک سمیت سگریٹ اور اتش بازی کا سامان تھا۔ جلایا جانے والا سامان تین سال کے دوران مختلف کاروائیوں میں برآمد کیا گیا۔
smuggling
PAKISTAN CUSTOMS
تبولا
Tabool ads will show in this div