مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی نے راہیں جدا کر لیں

شام ادریس نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر علیحدگی کے متعلق لکھا

معروف یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے شام ادریس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی۔

معروف یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی کی شادی نومبر 2018 میں ہوئی ۔ دونوں یوٹیوب شخصیات کے وی لاگز نوجوانوں میں بے حد مقبول ہوئے ۔

شام اور فروگی کی دو بیٹیاں ہیں۔ فروگی کافی عرصے سے وی لاگز نہیں بنا رہی جبکہ شام نے ایک ماہ قبل ہی اپنی اورفروگی کی شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ایک وی لاگ بھی شیئر کیا۔

شام نے اپنے اورفروگی کوئین سے علیحدگی سے ایک نوٹ لکھا !

میں اور فروگی کچھ وقت کے لئے ایک دوسرے سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔ اس ایشو میں فروگی ، رابیل یا میرے خاندان کے کسی اور فرد کو گھسیٹنے کی ضرورت نہیں ۔ میں آپ سب سے یہی چاہتا ہوں کہ اس مشکل کے وقت میں ہماری پرائیوسی کا خیال رکھیں۔

Youtuber

Shaam Idress

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div