گھر سے فروزن فوڈ کا کاروبار کرنے والی فیملی سے ملیے
بڑھتی مانگ نے گھر کے تمام افراد کو شیف بنا دیا
ہوم میڈ کھانوں اور فروزن فوڈ کی بڑھتی مانگ نے گھر کے تمام افراد کو شیف بنا دیا جو گھر کی چار دیواری میں رہ کر نہ صرف باعزت روزگار کما رہے ہیں بلکہ نوکری پیشہ خواتین کیلئے آسانیاں بھی پیدا کر رہے ہیں۔ سات افراد پر مشتمل لاہور کی اس فیملی سے ہمیں ملوا رہی ہیں عائشہ عطاء اپنی اس رپورٹ میں:۔