جسم میں زنک کی کتنی مقدار ہونی چاہیے؟
زنک ہمارے جسم میں کئی اہم کام سرانجام دیتا ہے
زنک ایک ایسا منرل ہے جو ہمارے جسم میں کئی اہم کام سرانجام دیتا ہے جن میں قوت مدافعت کو مضبوط بنانا، زخموں کو مندمل کرنا، پروٹین کی تشکیل کرنا، جسم پر عُمر کے اثرات کو سست کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ زنک کا ہماری ذائقے اور سونگھنے کی حس سے بھی گہرا تعلق ہے۔ زنک کی کمی کی علامات کیا ہیں اور جسم میں زنک کی کتنی مقدار ہونی چاہیے؟، ماہر غذائیت ڈاکٹر اریج ہارون سے جانتے ہیں:۔