بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

آئی سی سی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم 2022 میں کپتان کی حیثیت سے شامل کیا ہے
Jan 26, 2023

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار دیئے گئے ہیں۔

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 2022 میں ون ڈے فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

بابرکی بادشاہت برقرار

بابر اعظم کو آئی سی سی نے 2021 کا بھی بہترین کھلای قرار دیا گیا تھا۔ اس طرح وہ مسلسل دوسرے سال بہترین کرکٹر قرار پائے ہیں۔

بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم کے کپتان

بابر اعظم واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جسے آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی ٹیموں میں شامل کیا ہے۔

آئی سی سی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم 2022 میں کپتان کی حیثیت سے شامل کیا ہے۔

Babar Azam

Pakistani cricketer

icc men's team

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div