بجلی بندش کا دوسرا دن مگر میمز کا بازار گرم

سوشل میڈیا صارفین نے اندھیروں کو بھی غنیمت جانا

ملک بھر میں گزشتہ روز بجلی کی بندش سے ایک طرف جہاں قوم شدید ازیت سے دوچار ہوئی وہاں دوسری جانب چند سوشل میڈیا صارفین میمز کے ذریعے اس سنگین بحران پر آواز بلند کرتے دکھائی دیے ۔

سوشل میڈیا صارفین مزاح کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں اس بار انہوں نے بجلی کی بندش کو نشانہ بناتے ہوئے ٹوئٹر پر میمز کا سماء باندھا۔

power outage

Twitter memes

Memes Pour Out

Major Power Breakdown

Pakistani twitter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div