بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان

مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں پاکستان سے صرف بابر اعظم کو شامل کیا گیا ہے

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔

آئی سی سی مینزون ڈے ٹیم آف دی ائیر2022 میں سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف ، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ، ٹریوس ہیڈ، شائےہوپس، شریاس ائیر، ٹام لیتھم اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر2022 میں پاکستان کے صرف ایک کھلاڑی بابر اعظم کو شامل کیا گیا ہے۔

بابر اعظم کو آئی سی سی مینزون ڈے ٹیم آف دی ائیر2022 کا کپتان بنایا گیا ہے۔

ICC

Babar Azam

icc men's team

Tabool ads will show in this div