بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں موبائل فون سروس متاثر
بجلی بریک کے ڈاؤن کے باعث ٹیلی کام کمپنیز کو خدمات جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا
ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے باعث موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد موبائل فون کمپنیوں کی سروسز بھی متاثر ہیں، کئی موبائل فون کمپنیوں کے سگنل نہ آنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
دوسری جانب بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیلی کام کمپنیز کو خدمات جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق صبح سےموبائل نیٹ ورک تنصیبات بیک اپ پاور پرچلائی جا رہی ہیں۔ طویل وقت تک بیک اپ پاور پر نیٹ ورک نہیں چل سکتا۔ نیشنل گرڈ سے بجلی کی جلد ازجلد بحالی ناگزیرہے۔
PTA
power break down
MOBILE PHONE
Cw xbtw zjom
Jan 23, 2023 11:33pm
Great Website, well done!
Jenifer Tyrell
Jan 25, 2023 12:05am
Lidia Mackennal
Jan 30, 2023 03:16am