لاہور میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا

ملازم نے ڈنڈوں کے وار سے مالک کو قتل کیا
<p>فائل فوٹو</p>

فائل فوٹو

لاہور کے علاقے مناواں میں ملازم نے تشدد کرکے مالک کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات 21 جنوری بروز ہفتے کو پیش آیا۔ ملزم رانجھا نشے کی حالت میں تھا، جس کے بعد مالک سے معمولی تلخ کلامی پراس نے ڈنڈوں کے وار سے مالک کو قتل کیا۔

مقتول 35 سالہ عابد موقع پر ہی دم توڑ گیا، جب کہ ملزم مالک کے پیسے لیے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

LAHORE POLICE

punjab crime

lahore murder case

Lahore Crime

Zubair shafiq Jan 22, 2023 07:53pm
Aslam o Alaikam My name is Zubair shafiq I want to join online news network I will post every news I get daily .is there any vacancy available for this?? Shall be thankful to kno
Tabool ads will show in this div