اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے 10 سالہ بچے سمیت چالیس فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج کی فلسطین پر جارحیت جاری ۔ مغربی کنارے پر فائرنگ کرکے ٹیچر سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

اسرائیلی فوج نے احتجاج کرنے پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی اور دس سالہ بچے سمیت چالیس فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

رواں ماہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔

Israel

PALESTINIAN KILLED

Tabool ads will show in this div