ڈرم بجاؤ ٹینشن کو دور بھگاؤ
لاہور میں ڈرم سرکل مقبول ہونے لگا
اکثر لوگوں کا کوئی نہ کوئی فرینڈ سرکل ہوتا ہے لیکن آج آپ کو ملواتے ہیں لاہور کے ڈرم سرکل سے جس میں اجنبی ایک دائرے میں مل کر بیٹھتے ہیں اور زور زور سے ڈرم بجا کر ذہنی سکون حاصل کرتے ہیں۔ مزید جانیے عائشہ عطا کی اس دلچسپ رپورٹ میں: