مستقل میک اپ کس طرح آپ کی جلد کو نقصان پہنچاتا ہے؟
اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر عائشہ حمیرا کی سماء سے گفتگو
میک اپ خواتین کی زینت ہوتا ہے جو انکے حسن کو نکھارنے میں مدد دیتا ہے لیکن کوئی بھی چیز حد سے زیادہ کی جائے تو نقصان دیتی ہے، مستقل میک اپ کس طرح آپ کی جلد کو نقصان پہنچاتا ہے؟ اس پر روشنی ڈال رہی ہیں اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر عائشہ حمیرا اس رپورٹ میں: