پنجاب کا بحران، سابق صدرآصف زرداری لاہور پہنچ گئے

آصف زرداری وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے

مفاہمت کے بادشاہ سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے۔

پنجاب میں سیاسی صورتحال کشیدہ ہونے پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں۔

آصف زرداری لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت ہوگی۔

دونوں رہنماؤں کے مابین پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ پربھی بات ہوگی، اور انتخابات کے امور بھِی زیرغور آئیں گے۔

ASIF ZARDARI

zardari shehbaz meeting

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div