سابق چیئرمین رمیز راجہ پی سی بی سے ماہانہ کتنی پنشن لیں گے؟

رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ کو پنشن کیلئے درخواست دی تھی

سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پنشن کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردیے۔

رمیز راجہ کو پی سی بی سے ماہانہ 1 لاکھ 54 ہزار روپے پنشن ملے گی، انہوں نے بطور کرکٹر کرکٹ بورڈ کو پنشن کیلئے درخواست دی تھی۔

رمیز راجہ کو پنشن پی سی بی قانون کے تحت دی جائے گی، سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے دور میں کرکٹرز کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کیا تھا۔

کرکٹ

PCB

pension

Ramiz Raja

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div