وزیراعظم آزاد کشمیر کے ایک جملے نے انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کردیا

جملہ سنتے ہی لوگ ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے
<p>ازاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس</p>

ازاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ( Azad Kashmir ) سردار تنویر الیاس خان ( Sardar Tanveer Ilyas Khan ) نے گزشتہ وز میرپور کے ڈی ایچ کیو اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔

اس وقع پر وہ چلڈرن وارڈ میں ایک پریشان ماں سے بھی ملے اور ماں کو اس کے بچے کی بیماری پر حوصلہ دیا، جب کہ بچے سمیت دیگر بیماروں کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

دورے کے موقع پر جب تنویر الیاس زچہ بچہ وارڈ میں گئے تو خاتون کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”ہی جو بچہ پیدا ہوا یہ نیا پیدا ہوا ہے؟، آپ کو کیا لگتا ہے؟“، جس پر وہاں موجود افراد ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے لگے۔

تنویر الیاس کے اس جملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

NEW BORN BABY

SOCIAL MEDIA TROLLS

AJK PM TANVEER ILYAS

AZAD KASHMIR PM

Tabool ads will show in this div