پی سی بی کا ریجنل، ڈسٹرکٹ اور ڈیپارٹمنٹس کرکٹ سے متعلق بڑا اعلان
مینجمنٹ کمیٹی کی پاکستان جونیئر لیگ کو بند کرنے پر رضا مندی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشنز اور ڈیپارٹمنٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی نے ریجنل، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز، ڈپارٹمنٹس بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 12 کمیٹیز کی تشکیل کی منظوری دیدی۔
مینجمنٹ کمیٹی کے مطابق اگست 2023ء تک کھلاڑیوں کے اعلان کردہ تمام ڈومیسٹک کنٹریکٹس پورے کئے جائیں گے۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق چیئرمین پی سی بی کی پاکستان جونیئر لیگ کو بند کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کردی۔
najam Sethi
PCB MANEGMENT COMMITTEE
تبولا
Tabool ads will show in this div