جائزہ: فروری 2022ء کے اہم واقعات
روس نے یوکرین پر حملہ کردیا
فروری 2022ء میں عالمی سطح پر بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں، روس نے یوکرین پر حملہ کردیا، لتا منگیشکر انتقال کرگئیں، اس کے علاوہ اور کیا کچھ ہوا جانیے اس رپورٹ میں