ودیا بالن کی سالگرہ پر مداحوں کے لیے تحفہ
سالگرہ کے حوالے سے ودیا بالن نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی
بالی وڈ ایکٹر ودیا بالن نے اپنی سالگرہ کے حوالے سے کچڑی ڈرامے سے لیے گئے ڈائیلاگ پر مزاحیہ ویڈیو بنائی۔
ودیا بالن بھارت کے مشہور کامیڈی سیٹ کام کی ہنسا سے متاثر۔۔۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر کچڑی سیٹ کام کے ڈائیلاگ سے مزاحیہ ویڈیو بنائی ۔ بھارتی اداکارہ ودیا بالن سال نو کے موقع پر اپنی سالگرہ کا جشن بھی منائیں گی۔
ودیا بالن نے اپنے فنی کیئریر کا آغاز بھارت کے مشہور سیٹ کام ہم پانچ سے کیا ۔ جس کے بعد انہوں نے بنگالی فلم میں ڈیبیو کیا۔ 2005 میں ودیا بالن نے بالی وڈ میں ڈیبیو کرتے ہوئے فلم پرینیتا فلم میں مرکزی کردار ادا کیا۔ پرینیتا فلم میں ودیا کے ساتھ سیف علی خان نے اسکرین شیئر کی۔
Bollywood
Vidya Balan
تبولا
Tabool ads will show in this div