روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی،180 افراد سوار تھے
روہنگیا مسلمانوں کی ایک کشتی انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچنے میں کامیاب
میانمار سے جان بچا کر روہنگیا مسلمانوں کی ایک کشتی 57 افراد کو لے کرانڈونیشیا کے ساحل پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ دوسری کشتی ڈوب گئی۔
دنیا کی مظلوم ترین اقلیت روہنگیا جنہیں خشکی پر کہیں پناہ حاصل نہیں۔ سارا سال کشتیوں میں پناہ کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ اکثرکھلے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں۔ تھوڑے بہت انڈونیشیا یا کسی دوسرے ملک کے ساحل پر پہنچ کر پناہ مانگتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال سیکڑوں روہنگیا مسلمان ڈوب کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تازہ واقعہ میں ایک کشتی 57 افراد کو لے کرانڈونیشیا پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری کشتی 180 افراد سمیت ڈوب چکی ہے۔
rohingya muslims
تبولا
Tabool ads will show in this div