حارث رؤف کی دلہن نے اپنے ہاتھ میں مہندی سے کیا لکھوایا ہے؟

نکاح کے موقع پر حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود نے بھرپور انداز میں تیار ہوئے ہیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آج سے اپنی زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کردیا ہے۔

 ۔
۔

حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد میں ہوا تاہم رخصتی بعد میں کی جائے گی۔

 ۔
۔

نکاح کے موقع پر حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود نے بھرپور انداز میں تیار ہوئے۔

 ۔
۔

فاسٹ بولر حارث روف کی دلہن کی نکاح سے قبل ویڈیو سماء کو ملی، جس میں مزنا مسعود ملک تیاری کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ مزنا نے اپنے ہاتھ پر ایچ آر 150 بھی لکھوایا ہے۔

کرکٹ

HARIS RAUF

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div