آئی جی پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

فیصل شاہکاراقوام متحدہ میں بطورایڈوائزر پولیس کا عہدہ سنبھالیں گے

آئی جی پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا-

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے، انہوں نے طویل چھٹی کے بعد چارج چھوڑنے کی سمری سیکرٹری سروسز کو ارسال کردی ہے۔

فیصل شاہکار کو اقوام متحدہ نے بطور ایڈوائزر پولیس نامزد کیا تھا، اور اب فیصل شاہکار ایڈوائزر پولیس کا عہدہ سنبھالیں گے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت تاحال کسی بھی افسر کو آئی جی کا چارج نہیں دے سکی، اور نہ ہی نئے آئی جی کی تعیناتی ہوئی ہے۔

IG Punjab police

Tabool ads will show in this div