پی آئی اے کو برطانیہ روٹ پر 20ارب سالانہ نقصان ہورہا ہے، وزیر ہوابازی
پی آئی اے اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا، سعد رفیق کا دعویٰ
وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا، سابق وزیر کے جاہلانہ بیان سے برطانیہ روٹ پر ادارے کو 20 ارب روپے سالانہ کا نقصان ہورہا ہے۔
لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت کی کوئی تجویز نہیں، اس کا فیصلہ آئندہ سال ہوگا، پی آئی اے کیلئے نئے جہاز لیز پر لائیں گے، 40 جہاز ہوگئے تو پاکستان انٹریشنل ایئرلائنز چل جائے گا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی آئی اے اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا۔
سابق وزیر ہوا بازی کے بیان کو جاہلانہ قرار دیتے ہوئے کہا اس سے برطانیہ روٹ پر ادارے کو 20 ارب روپے سالانہ کا نقصان ہورہا ہے۔
PIA
Khwaja Saad Rafique
تبولا
Tabool ads will show in this div
Ameena afzal
Dec 18, 2022 07:42am
Hum to bhoka mar rhe han haykhmot ka kia ha .hum salab ke waja se krzai ho gy han kse ne pocha tk ni lun ka matha