سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری ایک ساتھ ایک ہی فلم میں
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم Babylicious کا پوسٹر جاری
شوبز جوڑے کی علیحدگی سے قبل سائرہ اور شہروز نے ایک ساتھ فلم شروع کی تھی ،فلم کی پروڈکشن کے دوران ہی سائرہ اور شہروز کی راہیں جدا ہوگئیں۔
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی رومنٹک فلم بےبی لیشیس(Babylicious) کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔
سائرہ اور شہروز نے اپنی نئی آنے والی فلم کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔
اس فلم کی پروڈکشن میں کوویڈ سے قبل کام شروع ہوا ۔ اسی دوران سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے درمیان رشتہ ختم ہو گیا۔
تاہم اب یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ سائرہ اور شہروز کی فلم بے بیلیشیس اب اگلے برس ویلنٹائن کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہے۔
مداح شوبز کی اس ٹوٹی ہوئی جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے لئے شدت سے انتظار کر رہے ہیں
Pakistani cinema
Shahroz Sabzwari
SYRA YOUSUF
Upcoming Movie
Babylicious
تبولا
Tabool ads will show in this div