سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحٰہ کا ایل او سی کا دورہ

حسین ابراہیم طحٰہ کی صدر اور وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نےوفد کے ہمراہ کنٹرول لائن کا دورہ کیا ہے۔

حسین ابراہیم طحہٰ مظفرآباد پہنچے تو صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردارتنویرالیاس نے ان کا خیرمقدم کیا۔

ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اوآئی سی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ دنیا کی توجہ کشمیرکی جانب دلانے کیلئے یہاں آئے ہیں۔

حسین ابراہیم طحہ نے کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور بھارتی مظالم کے شکار کشمیری خاندانوں سے ملاقات کی۔ یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔

LoC

AZAD KASHMIR

OIC SECRETARY GENERAL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div