لاہورکے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی

لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں ایف آئی اے کا یونیفارم پہنے ڈاکوؤں نے گھر سے 90 لاکھ نقدی لوٹ لیے۔

ڈاکو گھر میں تلاشی کے بہانے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے90 لاکھ روپے اور 8 قیمتی موبائل فونز لوٹ لیے۔

ڈکیتی کی واردات گزشتہ رات گلشن اقبال کے علاقے میں پیش آئی۔ پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔

LAHORE POLICE

Lahore Crime

Tabool ads will show in this div