پشاور میں ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنے والے 3 پلازے سیل

ڈالر کی اونچی اڑان کو قابو کرنے کےلیے ادارے متحرک

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کو قابو کرنے کے لئے ایف آئی اے سمیت حساس ادارے متحرک ہوگئے۔

پشاور میں ایف آئی اے اور حساس اداروں نے مشترکا کاروائی میں ہنڈی حوالہ کا کاروبار کرنے والے 3 پلازہ سیل کردیے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے شفقت جمال کا کہنا ہے کہ رواں سال صوبے بھر میں کاروائیوں کے دوران ڈیرھ لاکھ امریکی ڈالربیرون ممالک اسمگل کی کوشیش بھی بنائی ناکام بنائی گئی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مقدمہ درج کر کے ملوث ملزموں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

fia

Dollar rates

Tabool ads will show in this div