پیرس میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ایک لاکھ سے زائد گھر اندھیرے میں ڈوب گئے

ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے بجلی معطل ہوئی، بجلی سپلائی

فرانسیسی شہر پیرس اندھیرے میں ڈوب گیا، ایک لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔

خوشبووں کے شہر پیرس کے مختلف اضلاع میں اچانک بجلی چلی گئی، گزشتہ روز ایک لاکھ پچیس ہزار صارفین اندھیرے میں ڈوبے رہے۔

فرانسیسی انرجی سپلائر نے کہا ہے کہ بلیک آؤٹ ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے ہوا جسے اب صحیح کردیا گیا ہے۔

France

paris

power breakdown

power cuts

Tabool ads will show in this div