انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا

فاسٹ بولر کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو دھچکا۔

فاسٹ باولر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔

نسیم شاہ نے ٹریننگ سیشن میں باولنگ نہیں کی، پیسر کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

Pakistani cricketer

Pakistan England Test Series

fast bowler Naseem shah

Tabool ads will show in this div