جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے، روسی صدر کا انتباہ

جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گے، ولادیمیر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔

روس کی انسانی حقوق کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کسی حملے کے جواب میں صرف بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار استعمال کرے گا۔

انہوں کہا کہ روس پاگل نہیں کہ پہلے اپنے جوہری ہتھیار استعمال کرے، یوکرین میں جنگ ایک لمبا عمل ہو سکتا ہے۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کبھی بھی جوہری ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کرے گا، ہمارے پاس کسی بھی دوسرے جوہری ملک کے مقابلے میں زیادہ جدید شکل میں ہیں لیکن ہم اس کو دنیا میں تباہی پھیلانے کیلئے استعمال نہیں کریں گے۔

Vladimir Putin

russian president

UKRAINE RUSSIA WAR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div