خام تیل کی قیمتیں 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

ڈبلیو ٹی آئی اور برینٹ کی قیمتیں جنوری 2022ء کے بعد نچلی سطح پر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں جنوری 2022ء کے بعد کم ترین سطح پر آگئیں۔

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے نرخ 2 ڈالر کمی سے 74 ڈالر کی سطح پر آگئے، جو جنوری 2022ء کے بعد سے کم ترین سطح ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت بھی جنوری 2022ء کے بعد پہلی بار 80 ڈالر سے نیچے آگئی، جس کے نرخ 3.40 ڈالر کی کمی سے 79.27 ڈالر ہوگئے۔

Crude Oil

Tabool ads will show in this div