پاک فوج کے افسران کی ریٹائرمنٹ، وفاقی کابینہ نے سمری کی منظوری دیدی

لیفٹینٹ جنرل اظہر عباس فوری جبکہ فیض حمید 10 دسمبر کو ریٹائر ہونگے

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس فوری طور پر عہدے سے سبکدوش جبکہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا پاک فوج کے ساتھ سفر کا آخری دن ہفتہ 10 دسمبر ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے دونوں کے استعفوں کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کی ریٹائرمنٹ کی سمری کی سرکولیشن کے ذٓریعے رسمی منظوری دی، جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا۔

سمری کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ 10 دسمبر دو ہزار بائیس کو ہوگی۔

Pakistan Army

FEDERAL CABINET

FAIZ HAMEED

AZHAD ABBAS

Tabool ads will show in this div