2023ء میں کتنے پاکستانی حج پر جاسکیں گے؟ بڑی خوشخبری آگئی

اس سال پاکستان کو مکمل کوٹہ ملے گا، سعودی عرب نے یقین دہانی کرادی

2023ء میں حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

امسال پاکستان کو عازمین جج کا مکمل کوٹہ ملے گا، سعودی حکام کا پاکستان سے رابطہ کرکے مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دہانی کرادی۔

سیکرٹری مذہی امور ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی کے مطابق رواں سال 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ جج کیلئے جاسکیں گے۔

گزشتہ برس کورونا کے باعث پاکستان کے حج کوٹے میں کٹوتی کردی گئی تھی، گزشتہ برس صرف 81 ہزار 132 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکے تھے۔

hajj

Mirza Anwar Baig Dec 07, 2022 11:51pm
Me and my Wife wants to go for Haj
Mirza Anwar Baig Dec 07, 2022 11:54pm
I'm lntrested, wants to go for Haj with my wife to Noreen Anwar
Mirza Anwar Baig Dec 07, 2022 11:56pm
Like what
Tabool ads will show in this div