عمران خان کی سیاست کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے، وزیراعظم

عمران خان کا حالیہ بیان جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران کا پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حالیہ بیان جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے، چاہے اس کے لئے ملک کی بنیادیں بھی کیوں نہ کمزور کرنی پڑیں۔

IMRAN KHAN

pm shehbaz sharif

Tabool ads will show in this div