آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی اقوام متحدہ میں تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

گریڈ 22 کے فیصل شاہکار کی 29 دسمبر 2024 تک ڈیپورٹیشن منظور،مراسلہ

وزیراعظم نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی اقوام متحدہ میں بطور مشیر تعیناتی کی منظوری دے دی۔

مراسلے کے مطابق گریڈ 22 کے فیصل شاہکار کی 29 دسمبر 2024 تک ڈیپورٹیشن منظور دیدی گئی۔

فیصل شاہکار کو اقوام متحدہ کے رول آف لاء سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ کے پرامن ڈپارٹمنٹ میں بطور مشیر تعینات کیا گیا ہے۔

pm shehbaz sharif

Faisal Shahkar

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div