الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ترجمان مقرر کردیں

نئی تقرری کا نوٹی فیکیشن بھی جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قراۃ العین کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی ترجمان کا اعلان جمعہ دو دسمبر کو کیا گیا۔ قراۃالعین نئی ترجمان ڈائریکٹر میڈیا کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

ای سی پی کی جانب سے نئی تقرری کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

قراۃ العین ہارون شنواری خان کی جگہ ترجمان کی ذمہ داریاں سنھبالیں گی۔

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

ECP SPOKESPERSON

Tabool ads will show in this div