عالمی درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت کے گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے
موسمیاتی تبدیلیاں قدرتی آفات کو جنم دے رہی ہیں
موسمیاتی تبدیلی نے جہاں پوری دنیا کو نقصان پہنچایا ہے وہیں پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں بھی درجہ حرارت بڑھنے کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز قدرتی آفات کو جنم دے رہے ہیں۔ گلگت بلتستان کا پارہ بڑھنے سے 6 ہزارچھوٹے بڑے گلیشیئرزپگھلنے لگے ہیں، مزید جانتے ہیں سماء کے نمائندے منظر شگری کی اس خصوصی رپورٹ میں:
GILGIT BALTISTAN
climate change
global warming
glaciers melting
تبولا
Tabool ads will show in this div