کتے پالنے کے شوقین افراد کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟

کتا لینا آسان مگر دیکھ بھال مشکل ہے

جانوروں میں کتا سب سے زیادہ وفادار جانورسمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی ڈاگ لورز کی کمی نہیں ہے۔ کتا لینا آسان مگر دیکھ بھال مشکل ہے۔ وہ کیا ایسی چیزیں ہیں جس کی وجہ سے کتا مالک سے مانوس نہیں ہوتا؟ توجہ کتنی چاہیے ہوتی ہے؟ کراچی سے شایان سلیم کی رپورٹ دیکھتے ہیں؛

pet animals

Dog lovers

Tabool ads will show in this div