انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سترہ سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیلے گی

انگش کرکٹ ٹیم ( England Cricket Team ) سترہ سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے آج بروز اتوار 38 نومبر کو اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اہم ہے۔ انگش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر کو راولپنڈی اسٹڈیم میں کھیلے گی۔

انگلش ٹیم بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچی۔ انگلش ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنےکیلئے پاکستان پہنچی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آمد پر پی سی بی سیکیورٹی ٹیم اور بورڈ حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ مزید بہتر پوزیشن میں آگئی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچز کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔

پہلا میچ یکم دسمبر کو پنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 614 سے دبئی سے اسلام آباد پہنچی۔2005 کے بعد انگلش ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

PCB

RAWALPINDI STADIUM

ENGLAND CRICKET TEAM ARRIVED

Tabool ads will show in this div