ملتان میں پلاٹ پر قبضے کے الزام میں معذور شخص گرفتار

جوڈیشل مجسٹریٹ نے آصف گجر کو بری کردیا،پولیس کی سرزنش

ملتان پولیس نے پلاٹ پر قبضہ کے کیس میں دونوں ٹانگوں سے محروم شخص کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ٹانگوں سے محروم شخص آصف گجر کو پلاٹ پر قبضے کے کیس میں ہتھکڑیاں لگائیں۔ پولیس نے پیشی کے وقت میڈیا کے آنے پر وہیل چیئرمنگوائی۔

آصف گجر کا کہنا تھا کہ با اثر شخص کے کہنے پر پولیس نے جھوٹا مقدمہ درج کیا، میرے پلاٹ پر قبضہ ہوا مجھے ہی گرفتار کیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پولیس کے سرزنش کرتے ہوئے آصف گجر کو بری کردیا۔

PUNJAB POLICE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div