بیوی ، 5 بچے اور 4 پالتو جانوروں کو لاد کر موٹر سائیکل چلانے والے شخص کی ویڈیو وائرل

ویڈیو کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں

سوشل میڈیا پر ایسے شخص کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو بیوی، 5 بچوں، 2 مرغیوں ، 2 کتوں اور گھریلو سامان لاد کر موٹر سائیکل چلانے والے شخص کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق حال ہی میں دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی ہے دوسری جانب غربت اور مہنگائی میں بھی عالمی سطح پر بہت اضافہ ہوگیا ہے۔

مہنگائی کے اس دور میں آمد ورفت کے ذرائع بھی مہنگے ہوگئے ہیں، ایسی صورت حال میں لوگ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالنے سے نہیں گبھراتے۔

اگرچہ بہت سے ٹویٹر صارفین کے لئے یہ ویڈیو کافی مضحکہ خیز تھی لیکن کئی لوگوں نے ویڈیو دیکھتے ہوئے بچوں اور جانوروں کی زندگی کو درپہیش خطرات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔

viral video

Tabool ads will show in this div