کراچی کا درجہ حرارت 16 ڈگری تک گر گیا

میٹ آفس کے مطابق رات میں موسم سرد رہیگا

سردیوں کی آمد پر شہر قائد کے موسم کا بھی رنگ ڈھنگ تبدیل ہوگیا، جہاں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے اوقات میں درجہ حرارت ساڑھے سولہ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا، جب کہ آئندہ کچھ روز تک کراچی کا موسم رات میں سرد اور دن میں گرم رہے گا۔

ڈی جی میٹ آفس کے مطابق دن میں کراچی کا درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

MET OFFICE

karachi weather

WINTER WEATHER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div