سعودی عرب کی جیت پر کمنٹیٹر خوشی سے بے قابو، ویڈیو وائرل

ناقابل یقین فتح سے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا

سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں ارجنٹائن کے خلاف 2-1 کی ناقابل یقین فتح سے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا۔

یہ ایک سخت میچ تھا جس میں ارجنٹائن نے کھیل کے پہلے ہاف پر قابو پالیا لیکن دوسرے ہاف کے ابتدائی منٹوں میں وہ اپنے اعصاب کو تھامنے میں ناکام رہا کیونکہ سعودی عرب نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی جیت کو یقیقنی بنایا۔

کھیل کے 53 ویں منٹ میں الدوسری کی جانب سے یہ ایک شاندار گول کیا گیا جس نے پوری دنیا میں ان کے مداحوں کو خوشی بخشی، سعودی کمنٹیٹر بھی خوشی سے بے قابو ہوگیا جس کی کمنٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی ہے۔

FIFA World Cup Qatar 2022

رضوان علی سومرو Nov 23, 2022 09:36am
جیت کی خوشی اپنی جگہ لیکن مسلمانوں کا اصل مقصد کچھ اور ہونا چاہیے
Tabool ads will show in this div