ٹچ بٹن: ماورا کا عروہ اور فرحان سعید کے لئے نیک پیغام

ماورا نے اپنی بہن عروہ اور فرحان سعید کو فلم کی کامیابی کا پیغام دیا۔

عروہ حسین کی پروڈکشن میں بنائی گئی فلم ٹچ بٹن 25 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

ماورا حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ میں نئی آنے والی پاکستانی فلم ٹچ بٹن کے ٹیزر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا, کہ ٹچ بٹن اس جمعے کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔ جائیں اور فلم دیکھیں ۔ ساتھ ہی ماورا نے ٹچ بٹن کی پوری ٹیم اور کاسٹ کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا ۔

اپنی بہن عروہ حسین کے نام ماورا نے لکھا کہ میری سب سے بہترین بہن آپ کی پہلی پروڈکشن ریلیز ہونے جا رہی ہے ، اور بھی بہت سی کامیابیوں کی دعا ۔

 ۔
۔

ساتھ ہی ماورا نے فرحان سعید کے نام بھی اپنا پیغام لکھا کہ فرحان بھائی مجھے امید ہے کہ آپ بڑے پردے (سینما اسکرین) پر بھی ایسے ہی چمکیں گے جیسے چمکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے جواب میں عروا نے کومنٹ کیا بہت شکریہ میرا ہمیشہ ساتھ دینے کے لیے ۔

جس پر ماورا نے دل کے آئیکون بنائے ۔

 ۔
۔

اس پوسٹ پر فرحان سعید نے کومنٹ کرتے ہوئے لکھا شکریہ M ہمیشہ ساتھ دینے کے لیے جس پر ماروا نے دل کے آئیکون بنائے ۔

Mawra Hocane

Farhan Saeed

Urwa Hussain

Tich button

Upcoming Movie

Tabool ads will show in this div