کراچی والوں کے لئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
کراچی کے صارفین کو تقریبا 8 ارب 50 کروڑ روپےکا ریلیف ملے گا
کراچی کے بجلی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی کردی ہے۔
نیپرا اتھارٹی نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 13 پیسے کی کمی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد کراچی کے صارفین کو تقریبا 8 ارب 50 کروڑ روپےکا ریلیف ملے گا۔
K-Electric
Electricity Bills
تبولا
Tabool ads will show in this div