حکومت نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا

نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ 5 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق 5 سال کیلئے سفارتی پاسپورٹ کا اجراء وزارت خارجہ کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے پاسپورٹ بھجوایا دیا گیا۔

خیال رہے کہ عدالت سے اشتہاری ہونے پر سابق حکومت نے نوازشریف کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کیا تھا۔ موجودہ حکومت نواز شریف کو رواں سال عام پاسورٹ پہلے ہی جاری کر چکی ہے۔

Nawaz Sharif

federal government

Tabool ads will show in this div