ٹیچر ٹیسٹ کے ایڈمٹ کارڈ پر سنی لیون کی تصویر

بھارتی ریاست کرناٹک میں ٹیچرز کے داخلی ٹیسٹ کے ایک امیدوار نے ایڈمٹ کارڈ پر اپنی تصویر کو سنی لیون سے تبدیل کر دیا ۔

بھارتی ریاست کرناٹک میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے داخلے کے امتحان میں ایک امیدوار نے اپنی تصویر لگانے کے بجائے بالی وڈ کی بولڈ ایکٹریس سنی لیون کی تصویر لگا دی ، ایڈمٹ کارڈ کی تصویر وائرل ۔

کرناٹیک میں ٹیچرز کی بھرتی کے لیے دیئے جانے والے امتحان نے اس وقت توجہ حاصل کی کہ جب امتحان دینے والے امیدوار نے ایک عجیب و غریب حرکت سامنے آئی کہ جب ٹیسٹ دینے والی امیدوارکے ایڈمٹ کارڈ پران کے بجائے سنی لیون کی بولڈ تصویرنمایاں تھی ۔

 ۔
۔

کرناٹک ایجوکیشن کے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم نے امیدوار کو سخت سزا دینے کے لیے امیدوار کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جائے گی ۔ اساتذہ کی اسامیوں کے لیے دینے جانے والا یہ ٹیسٹ 6 نومبر کو ہوا ۔ جس میں تین لاکھ سے زائد امیدواروں نے محکمہ تعلیم میں بھرتی کے لئے امتحان دیا ۔

اب تک کی ہونے والی تحقیات کے مطابق امیدوار سے جب اس سلسلے میں پوچھ گچھ کی گئی کہ انہوں نے کس وقت ان کی تصویر کے بجائے سنی لیون کی تصویر ایڈمٹ کارڈ پر لگائی جس پر امیدوار نے کہا کہ ان ایڈمٹ کارڈ پر پر کی جانے والی انفارمیشن ان کے شوہر کے دوست نے پر کی تھیں۔

انڈیا

Sunny Leone

TEACHERS TEST

Tabool ads will show in this div