زخمی عمران خان کو کنٹینر سے گاڑی میں منتقل کرنے کے مناظر
وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی گئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کی گئی، جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خان، سینیٹر فیصل جاوید سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو زخمی حالت میں کنٹینر سے گاڑی میں منتقل کیا گیا۔