نیب نے مونس الہٰی کی جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا
انویسٹمنٹ، منافع، قرضے سمیت دیگر ریکارڈ طلب کیا گیا
رہنما ق لیگ چوہدری مونس الہیٰ اور ان کی فیملی نیب لاہور کے ریڈار پر آگئی۔
نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الہی اور انکی اہلیہ کی جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
نیب نے مونس الہی اور اسکی فیملی کی انویسٹمنٹ، منافع اور قرضے سمیت دیگر ضروری ریکارڈ طلب کر لیا۔
نیب ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الہیٰ اور انکی فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ تاحال جمع نہیں کرایا گیا ہے۔
NAB
Monis Elahi
تبولا
Tabool ads will show in this div