خیبرپختونخوا میں آئینی عہدہ بھی سیاست کی نذر

قائم مقام گورنر کی آئینی ذمہ داریوں پر سیاست کو ترجیح

قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی آئینی ذمہ داریوں پر سیاست کو ترجیح دینے لگے۔

قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے آئینی ذمہ داریوں پر سیاست کو ترجیح دیتے ہوئے پی ٹی آئی مارچ پر ایبٹ آباد سے قیادت کرنے کا اعلان کر دیا۔

مشتاق غنی کی پی ٹی آئی مارچ کیلئے لوگوں کو دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

قائم مقام گورنر مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ورکر پہلے اور گورنر بعد میں ہوں، عہدوں کی کوئی اہمیت نہیں، ایبٹ آباد سے قافلہ لے کر نکلوں گا۔

KPK government

pti long march 2022

Tabool ads will show in this div