صدف نعیم کی شہادت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کمیٹی میں متعلقہ محکموں کے افسران شامل ہوں گے، راجہ بشارت

پنجاب حکومت نے خاتون صحافی صدف نعیم کی شہادت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینئر صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا جس میں صدف نعیم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

راجہ بشارت نے کہا کمیٹی میں متعلقہ محکموں کے افسران شامل ہوں گے، کمیٹی رپورٹ جلد پیش کرے گی۔

راجہ بشارت نے ہدایت کی کہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔

punjab government

sadaf naeem

pti long march 2022

Tabool ads will show in this div